• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور زلمی نے گراؤنڈ کا چکر لگایا، تماشائیوں سے داد حاصل کی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فائنل جیتنے کے بعد پشاور زلمی کرکٹ ٹیم نے گراؤنڈ کا چکر لگایا اور تماشائیوں سے داد حاصل کی۔شاہ نواز دھانی نے بابر اعظم کو کندھوں پر اٹھا لیا۔ہیڈ کوچ اوٹس گبسن کا کہنا ہے کہ بابر اعظم نہ صرف عظیم بیٹسمین ہیں بلکہ اچھے کپتان ہیں اور ہر ایک کی رائے کو توجہ سے سنتے ہیں۔