• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکواش ایونٹ، سیمی فائنل لائن اپ مکمل

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) انس خان،انس علی، سعیدعبدال اور کلیم اللہ پی ایس اے سیٹیلائٹ مینز اسکوا ش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، بوائز انڈر11 میں ایم ابان نے ٹاپ سیڈ عاطف علی ناز ، ایم بن نسیم نے سیکنڈ سیڈ عبدالکریم کوہرا کر اپ سیٹ کر دیا، بوائز انڈر15میں حزیفہ شاہد نے دانش سکندر،انڈر19میں عدنان زمان، عبدالباسط، عبداللہ ندیم اور زمان خان جبکہ گرلز میں دامیہ خان، دعا، ویشنوی اورانعم نے کوارٹر فائنلز میں جگہ بنالی۔