کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پشاور زلمی کو پاکستان سپر لیگ جیتنے پر مبارکبادوزیراعلیٰ نے پشاور زلمی کے کھلاڑیوں، انتظامیہ اور شائقین کو شاندار کامیابی پر مبارکباددیتے ہوئے کہا کہپشاور زلمی نے بہترین کھیل، ٹیم ورک اور جذبے کا مظاہرہ کیاپی ایس ایل نے پاکستان میں کرکٹ کے ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر اجاگر کیا ہے، سید مراد علی شاہنے کہا کہامید ہے پشاور زلمی آئندہ بھی اسی جذبے اور کارکردگی کو برقرار رکھے گیی حیدرآباد کنگز مین نے پہلی مرتبہ پی ایس ایل میں حصہ لیا اور فائینل میں پہنچنے پر ان کو مبارک باد دیتا ہوںپشاور زلمی بھی ہماری ٹیم ہےہارجیت کھیل کا حصہ ہے کرکٹ اور شائقین کرکٹ کامیاب ہوگئےپی ایس ایل کےکامیاب انعقاد پر منتظمین کو دلی مبارکباد دیتا ہوں۔