• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتا کارکنوں کے لئے ایم کیو ایم انٹرنیشنل کی چاکنگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم انٹر نیشنل کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں لاپتا کار کنوں کی بازیابی کے لئے بینرز لگائے گئے ہیں جبکہ چاکنگ بھی کی گئی ہے ، جس میں سابق رکن قومی اسمبلی نثار پنہور، محسن پہنور،فوٹو گرافر فیصل مجیب اور یگر لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کے نعرے لکھے ہوئے ہیں، بینرز میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر اعظم شہباز شریف سے اپیل کی گئی ہے کہ لاپتا کارکنوں کو بازیاب کرایا جائے۔

دنیا بھر سے سے مزید