• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے یو اے ای کی پروازوں میں مسلسل کمی، ایک دن میں 45 منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) پاکستان کے تمام ایئرپورٹس سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 101 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں اندرون ملک کی 17، یو اے ای کی 45 اور مشرق وسطی کی 85 پروازیں شامل ہیں۔ کراچی سے 26لاہور 25 اسلام آباد 19 پشاور 12 گلگت 4 سیالکوٹ 3 کوئٹہ 2 ملتان 8 فیصل آباد 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید