• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی کارروائی، فیکٹری پر چھاپہ بھاری مقدار میں جعلی ادویہ برآمد، مالک گرفتار

کراچی( مطلوب حسین ) فیڈر ل انوسٹی گیسن ایجنس نے مبینہ طور پرغیر قانونی ادویہ بنانے والی فیکٹری میں چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کرکےبھاری مقدار میں جعلی ادویہ اور خام مال برآمد کرلیا گیا ،ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم فیصل شاہد فیکٹری کا مالک اور آپریٹر ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید