• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمل خان کی شہادت قابل مذمت ہے، پشتونخوامیپ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ بیان میں ضلع مستونگ میں دشت کے مقام پر ایمل خان کی شہادتاور صمد خان کے شدید زخمی ہونے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ کے ملزمان تاحال پولیس کی گرفت سے آزاد ہیں بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کوفوری طور پر گرفتارکیاجائے مقتول کے خاندان کو انصاف فراہم کیا جائےبیان میں ایمل خان شہید کے خاندان سے اظہار یکجہتی اورصمد خان کی جلد صحت یابی کی دعا کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید