• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر کمال خان کاکڑ ایڈووکیٹ اور شمیم خان کاکڑ ایڈووکیٹ کے گھر پر ہنہ پولیس تھانے کے ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کی جانب سے بغیر سرچ وارنٹ کے چھاپے کے خلاف وکلاء نے پیر کو کوئٹہ میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔
کوئٹہ سے مزید