• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 9 اور 10 مئی کو کوئٹہ میں ہوگی

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان میں پہلی مرتبہ دوروزہ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 9اور10مئی کوکوئٹہ میں منعقدہوگی،پروگرین باکسنگ ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر عبدالحمیدسرپرہ نے کہاہے کہ بلوچستان میں پہلی مرتبہ دوروزہ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کاآغاز ایوب اسٹیڈیم میں منعقدہوگا۔ چیمپئن شپ میں ملک بھرسے انٹرنیشنل باکسرزحصہ لے رہے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید