• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی ایل کا فائنل بنگلورو سے احمد آباد منتقل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا شہر احمد آباد ورلڈکپ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد آئی پی ایل فائنل کی بھی میزبانی کرے گا۔ فائنل بنگلورو سے احمد آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ جو 31 مئی کو کھیلا جائے گا ۔دھرم شالہ اسٹیڈیم 26 مئی کو کوالیفائر 1اور نیو چندی گڑھ اسٹیڈیم(27 مئی کو ایلیمینیٹر اور 29مئی کو کوالیفائر 2 کی میزبانی کرے گا۔
اسپورٹس سے مزید