• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس بی کا پنجاب ایتھلیکٹس ٹیم کا انتخاب قبول کرنے سے انکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان نے پنجاب ایتھلیکٹس ایسوسی ایشن کے تحت کراچی میں ہونے والی قومی چیمپئن شپ کے لئے پنجاب ٹیم کے ٹرائیلز کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے اپنی نگرانی میں سلیکشن کمیٹی تشکیل دے کر ٹیم کے انتخاب کا فیصلہ کیا ہے، پی ایس بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ سلمان اقبال بٹ کو پنجاب ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کا صدر تسلیم نہیں کرتے ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید