کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے نیدرلینڈز نے 15 رکنی اسکواڈ اعلان کردیاہے۔بابیٹ ڈی لیڈے نیدرلینڈز ویمن ٹیم کی قیادت کریں گی۔ڈچ ٹیم ویمنز ٹیم پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 12 جون سے انگلینڈ میں ہورہا ہے۔