• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عازمین حج کیلئے ذاتی استعمال کی ادویات لانے کیلئے این او سی کی شرط

ریاض (شاہدنعیم) سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے حج وعمرہ زائرین کیلئے ذاتی استعمال کی ادویات کیلئے این اوسی لازمی قراردیدی ہے ۔ این او سی کے حصول کیلئے انہیں اتھارٹی کی ویب سائٹ پراپنا اکاؤنٹ رجسٹر کرنے اورادویات کے بارے میں مکمل ومطلوبہ معلومات فراہم کرنا لازمی ہوگا۔