• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممکنہ معاہدہ جنگ خطرات کو کم کرنے کے بجائے بڑھا سکتا ہے، ایران کو خدشہ

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی اخبار کا کہنا ہے ایران کو خدشہ ہے کہ ممکنہ معاہدہ جنگ کے خطرات کو کم کرنے کے بجائے بڑھا سکتا ہے، واشنگٹن تہران کشیدگی میں اعتماد کا بحران، ٹرمپ کی پالیسیوں نے ایران کے شکوک میں اضافہ کیا، ہرمز، جوہری پروگرام مرکزی تنازع، ایران کا سیکورٹی ضمانتوں کا مطالبہ، مختصر جنگ بندی طویل امن میں تبدیل نہیں ہو سکتی۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جاری ممکنہ معاہدے اور جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود تہران میں یہ خدشہ بڑھ رہا ہے کہ آج ہونے والا کوئی بھی معاہدہ مستقبل میں مزید جنگ کی بنیاد بن سکتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید