• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز میں جنگی خطرات کے باعث بحری انشورنس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) آبنائے ہرمز میں جنگی خطرات کے باعث بحری انشورنس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، لندن کی مارکیٹ میں ان جہازوں کے لیے انشورنس ریٹس بڑھ کر جہاز کی مالیت کے ایک سے چار فیصد تک پہنچ گئے ہیں، حادثات اور حملوں میں اضافہ، بحری کمپنیوں کے لیے اضافی مالی بوجھ، ماہرین نے صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے۔ آبنائے سے گزرنے والے بحری راستوں میں جنگی حالات اور خطرناک صورتحال کے باعث بحری انشورنس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید