• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگلے مہینے کے آخر سے امریکی فوجی طیاروں کی میزبانی ختم، بلغاریہ

صوفیہ (اے ایف پی)بلغاریہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ کے اختتام پر صوفیہ ایئرپورٹ پر تعینات امریکی فوجی ایندھن بردار طیاروں کی میزبانی ختم کر دے گا۔ یہ فیصلہ دونوں نیٹو اتحادیوں کے درمیان ویزا تنازع کے پس منظر میں سامنے آیا ہے۔بلغاریہ یورپی یونین کے ان چند ممالک میں شامل ہے جن کے شہریوں کو اب بھی امریکہ میں سیاحتی مقاصد کے لیے ویزا فری داخلے کی سہولت حاصل نہیں۔ بلغاریہ طویل عرصے سے واشنگٹن پر اپنے شہریوں کے لیے ویزا پابندیاں ختم کرنے پر زور دیتا رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید