• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ ایران ممکنہ ڈیل، اسرائیل لاعلم جنگ کی تیاریوں میں مصروف

یروشلم (نیوز ڈیسک)امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والی حالیہ پیش رفت نے اسرائیل کو حیران کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ وہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان طے پانے والے کسی بھی ممکنہ معاہدے سے مکمل طور پر لاعلم تھے۔ذرائع کے مطابق اسرائیل خطے میں امن کے بجائے جنگ کی شدت میں اضافے کی توقع کر رہا تھا اور عسکری طور پر مزید لڑائی کیلئے تیاریوں میں مصروف تھا۔
اہم خبریں سے مزید