• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

NCCIA کےگریڈ 1 تا 15 ملازمین کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے گریڈ 1تا 15ملازمین کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ معطل کردیا۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے گذشتہ روز سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کے بعد فریقین کونوٹس کو جاری کر تے ہو ئے ان سے جواب طلب کرلیا۔
اہم خبریں سے مزید