• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) ڈی جی پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیرصدارت اجلاس میں نادرا کی ٹیکنیکل ٹیم کی شرکت، اہم فیصلوں کی منظوری دیدی، اجلاس کا شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ،اجلاس میں پاسپورٹ کے موجودہ نظام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اسے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے مختلف اصلاحات زیرِ غور آئیں۔وزیرِ داخلہ کے ویژن کے مطابق نئی ٹیکنالوجی متعارف کروانے اور موجودہ پالیسیوں کو ڈیجیٹل نظام کے مطابق اپ ڈیٹ کرنے پر بریفنگ دی گئی۔

اہم خبریں سے مزید