• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 11ہزار روپے مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 11ہزار 100روپے فی تولہ کا اضافہ،چاندی کی قیمت بھی 223روپے فی تولہ مہنگی ہو گئی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 111ڈالر فی اونس کے اضافے سے 4555 ڈالر سے بڑھ کر 4666ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی، مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 11100 روپے کے اضافے سے 4لاکھ 88 ہزار 962 روپے فی تولہ ہو گئی ۔
اہم خبریں سے مزید