• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکس چینج، 6962 پوائنٹس کا اضافہ، 7 نفسیاتی حدیں عبور

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،ایران امریکا کے درمیان ڈیل میں پیش رفت کی اطلاعات پر مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری، کے ایس ای100انڈیکس میں 4.23 فیصد کی شرح سے 6962پوائنٹس کا اضافہ،انڈیکس 7نفسیاتی حدیں عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا، 80.77 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 715 ارب 96 کروڑ 64 لاکھ روپے کا نمایاں اضافہ، کاروباری حجم 165.25 فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید