• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کے تحت معرکہ حق کی سالگرہ پر تقریب ہفتے کو سی ویو پر ہوگی، سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے سلسلے میں 9 مئی ہفتہ کو شام 5 بجے نشان پاکستان، سی ویو کلفٹن پر تقریب کا آغاز کیا جائے گا جو رات گئے تک جاری رہے گی، تمام انتظامات مکمل کئے گئے ہیں ، تمام اضلاع میں استقبالیہ کیمپ لگائے جارہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا، تقریب میں ملک کے نامور گلوکار اور فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید