• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ ہوسکا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش نہ کیا ،گزشتہ روز مقتولین کے ورثاء سے سے تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا ۔ مدعی اللہ دتہ کا بیان ہے کہ اس کی بہن کو بہنوئی مرتضیٰ اور اسکے بھائی بھابھی نے منظم پلان کے تحت قتل کیا۔
ملتان سے مزید