کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی انعام اللہ پھلپوٹو نے لڑکی کی نازیبا ویڈیوز ریکارڈ کرکے ہراساں کرنے کے مقدمے میں ملزم کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔