• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈانی کے سمندر میں کراچی کے دو نوجوان ڈوب گئے

حب(نامہ نگار)گڈانی کے سمندر میں دو افراد ڈوب گئے،ایک شخص کی نعش نکال لی گئی، دوسرے کی تلاش جاری،تفصیلات کے مطابق گڈانی بریدہ کیمپ کے قریب دو افراد سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے، ایدھی ذرائع کے مطابق ایک نوجوان 24سالہ حماد ولد منصور حسین کی نعش نکال لی گئی جبکہ 17سالہ محسن ولد تنویر کی تلاش آخری اطلاعات تک جاری تھی ایدھی ذرائع کے مطابق دونوں افراد کا تعلق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سے ہے۔

ملک بھر سے سے مزید