• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول کا اضافی چارج مل گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ ڈاکٹر وسیم شمشاد علی کو ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا، یہاں سے مزمل حسین ہالیپوٹو کو 6جولائی سے6نومبر 2026تک نیشنل مینجمنٹ کورس لاہور میں شرکت کے لئے فارغ کر دیا گیاہے۔

ملک بھر سے سے مزید