• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) کراچی کے چوتھے نئےنادرا میگا سینٹر کا اگلے ہفتے سے سرجانی ٹاؤن میں فعال ہونا متوقع ہے۔ مذکورہ سینٹر سے 80لاکھ کی آبادی کو فائدہ پہنچے گا۔ نیا سیکٹر ہے ایک بڑے رقبے پر تعمیر کیا گیا ہے جس میں 200افراد کے ویٹنگ ایریا میں بیٹھنے کی گنجائش ہے اور سینٹر 24 گھنٹے کام کرے گا۔

ملک بھر سے سے مزید