• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپریل، روشن ڈیجیٹل میں 32 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اپریل کے دوران روشن ڈیجیٹل میں 32کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ،مجموعی سرمایہ کا حجم 12 ارب سے تجاوز کر گیا ،تفصیلات کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ماہانہ سرمایہ کاری 32 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی جبکہ مجموعی سرمایہ کا حجم 12 ارب 70 کروڑ ڈالر اور اکاؤنٹس کی تعداد 9لاکھ سے زیادہ ہوگئی۔مارچ 2026 میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 26 کروڑ 20 لاکھ ڈالر آئے تھے۔

ملک بھر سے سے مزید