• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بوائے اسکاؤٹس کے زیر اہتمام ’’بنیان مرصوص معرکۂ حق‘‘ کی مرکزی تقریب آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام’’بنیان المرصوص معرکۂ حق‘‘ کے حوالے سے مرکزی تقریب ہفتہ 9 مئی کی شام 5:00بجے صوبائی ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی برگیڈیئر کاشف منیر ہوں گے جبکہ ڈی آئی جی شوکت کتیان اعزازی مہمان ہوں گے ۔تقریب کی صدارت صوبائی اسکاؤٹ کمشنر جسٹس (ر) حسن فیروز، کریں گے۔ تقریب میں اسکاؤٹس بنیان المرصوص کے حوالے سے تقاریر اور ٹیبلوز پیش کریں گے جن کے ذریعے پاکستان کی بہادر افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید