• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) انسپکٹر جنرل اف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے ترقی پانے والے ڈی ایس پیز کی بطور ایس پیز تعیناتیاں کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جن نئے افسران کی تعیناتیاں کی گئی ہیں ان میں سپرٹینڈنٹ پولیس محمد حسین جھاکرانی اسپیشل برانچ میر پور خاص، اسرار احمد بروہی کمپلینٹ اینڈ انویسٹیگیشن سکھر رینج، عبدالواحد کھوسو کمپلینٹ اینڈ انویسٹیگیشن بے نظیر آباد رینج اور زاہد احمد تونیو کمپلینٹ اینڈ انویسٹیگیشن لاڑکانہ رینج شامل ہیں۔ ایک اور نوٹیفکیشن کے مطابق چار ڈی ایس پیز کے اندرون سندھ تبادلے کر دیے گئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید