• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ کے ایک سال بعد، ٹرمپ پاکستان تعلقات پر بھارت میں تشویش

کراچی (نیوز ڈیسک)پاک بھارت جنگ کے ایک سال بعد ٹرمپ پاکستان تعلقات پر بھارت میں تشویش ،نئی دہلی کا خیال ہے امریکی صدر کی پاکستان کیساتھ گرمجوشی سےخطے میں طاقت کا توازن تبدیل ہو رہا ہے۔بلومبر گ کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور پاکستان کے درمیان گزشتہ سال جنگ بندی کے بعد خطے کی صورتحال ایک بار پھر سفارتی کشیدگی کی طرف بڑھتی دکھائی دے رہی ہے، جہاں بھارتی حکام کو اس بات پر تشویش ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات اسلام آباد کو سفارتی سطح پر اضافی سہارا دے رہے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید