• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، آبنائے ہرمز میں ایران امریکا جھڑپوں کے اثرات، 1778 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، آبنائے ہرمزمیں ایران اور امریکا کے درمیان جھڑپوں اور کشیدگی بڑھنے سے ایک بار پھر سرمایہ کاروں میں بے چینی اور خوف، بڑے پیمانے پر فروخت کے دباؤ سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان،کے ایس ای100انڈیکس میں 1778پوائنٹس کی کمی، 49.89فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی۔
اہم خبریں سے مزید