• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دالبندین: کار اور ٹرالر میں خوفناک تصادم، 10 افراد جاں بحق، 6 زخمی

دالبندین (نامہ نگار)دالبندین کے قریب کار اور ٹرالر میں خوفناک تصادم، 10افراد جاں بحق، 6زخمی، افغان شہری غیر قانونی سفر کر رہے تھے، ٹائر پھٹ جانے کے باعث انکی کار سامنے سے آنیوالے ٹرالر سے ٹکرا گئی، واقعے کی تحقیقات شروع،تفصیلات کے مطابق چاغی کے صدر مقام دالبندین کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر ایک کاراور بوزر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید