• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوپ لیو امریکا میں تازہ ہوا کا جھونکا قرار، ٹرمپ سے اختلافات پر توجہ کا مرکز

کراچی (نیوز ڈیسک) پوپ لیو امریکا میں تازہ ہوا کا جھونکا قرار ، ٹرمپ سے اختلافات پر توجہ کا مرکز ، پہلے امریکی پوپ کی ایک سالہ مدت پر عوامی ردعمل سامنے آگیا، ترقی پسند اور انسان دوست قرار دیاگیا۔ ایران جنگ پر ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنایا، مبصرین کا کہنا ہے پوپ عالمی مباحث میں نمایاں آواز بنتے جا رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید