• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹروسٹیشن کے واش روم کی ٹوٹیاں چوری کرلی گئیں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) میٹروسٹیشن کے واش روم کی ٹوٹیاں چوری کرلی گئیں ،تھانہ سٹی کونعمان پرویزنے بتایاکہ میٹروسٹیشن لیاقت باغ کے واش روم سے کسی نامعلوم شخص یا اشخاص نے 5ٹوٹیاں مالیتی 7ہزار روپے چوری کرلیں ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے چوروں کی تلاش شروع کردی ۔
اسلام آباد سے مزید