• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں فاتحہ خوانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو رکن صوبائی اسمبلی جہانزیب مینگل کی والدہ اور کرنل خالد شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید