• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف سیکرٹری سے اپیل

کوئٹہ(پ ر) بی ڈی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے بیان میں کہا ہے کہ ملازمین کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں آئے روز نئے سرکلرز جاری کیے جا رہے ہیں بیان میں وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری سے نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید