• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی سے خاتون ایم پی اے کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی سلمیٰ کاکڑ نے ملاقات کیملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال بلوچستان کے ترقیاتی امور سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیااس موقع پر صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے بلوچستان کی سیاست میں خواتین کے فعال کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ خواتین کی سیاسی و سماجی شعبوں میں شمولیت معاشرے کی ترقی کے لیے نہایت اہم ہےانہوں نے کہا کہ خواتین نمائندے عوامی مسائل کے حل اور جمہوری عمل کے استحکام میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔
کوئٹہ سے مزید