• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پروفیسراعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈھاکہ اسپورٹس نے طارق میموریل کرکٹ کلب کو 9وکٹوں سے شکست دیدی۔ المنصورہ گراؤنڈ میں طارق میموریل کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 149 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جواد الرحمٰن نے 55 رنز اورمحمود عالم نے 32 رنز اسکور کئے ۔فاتح ٹیم ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ نعیم اللّٰہ نے 81 رنزبنائے۔
اسپورٹس سے مزید