• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

56 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )پاکستان سے عازمین حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 4077 عازمین حج پہنچے ہیں۔ اس اضافے کے ساتھ ہی سعودی عرب میں موجود پاکستانی عازمین کی کل تعداد 56,272ہو گئی ہے۔ مجموعی طور پر سرکاری کوٹے کا 47 فیصدحصہ حجاز مقدس پہنچ چکا ہے۔

اہم خبریں سے مزید