• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہراب گوٹھ، گودام کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر کمسن بچہ جاں بحق، ایک زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ کے علاقے نورخان گوٹھ میں گودام کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 سالہ صفی اللہ ولد سلمان جاں بحق اور 12 سالہ عثمان ولد ندیم ا زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی بچے گلی میں کھیل رہے کہ اس دوران گودام کی کمزور دیوار ان پر گر گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید