کراچی (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے سستے ڈرون اسرائیلی فوج کے لئے بڑا چیلنج، 300ڈالر فائبر آپٹک ڈرون اسرائیلی دفاع کو چکمہ دینے لگے، حزب نے یوکرین جنگ سے نئی حکمت عملی سیکھی۔ سستے ڈرونز سے ٹینکوں و فوجیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے،اسرائیل نے نمٹنے کیلئے نئی ٹیکنالوجی پر کام شروع کردیا۔