• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبادکار رہائشی پلاٹوں کی کمرشل میں تبدیلی کی پابندی ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے وفاقی آئینی عدالت کی جانب رہائشی پلاٹوں کی کمر شل میں تبدیلی کی پابندی ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کراچی میں شہری منصوبہ بندی کے عمل میں بہتری آئیگی اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوگا،واضح رہے کہ کراچی میں رہائشی پلاٹوں کی لیگل کمرشلائزیشن سے متعلق کیس 2019 سے زیرِ التوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ’آباد‘ کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے وفاقی آئینی عدالت کی جانب رہائشی پلاٹوں کی کمر شل میں تبدیلی کی پابندی ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے تعمیراتی صنعت،شہر منصوبہ بندی اور معیشت کے لیے انتہائی اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید