• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کیخلاف غیر ملکی پستول رکھنے کا مقدمہ درج

کراچی (اسد ابن حسن) سوشل میڈیا پر پولیس پر سخت تنقید اور گرفتار کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کی عدالت میں بغیر ہتھکڑی پیشی اور پکنک اسٹائل پر ٹہلنے کی ملزمہ کے خلاف غیر ملکی پستول رکھنے کا مقدمہ بھی درج ہوا ہے۔ گارڈن ویسٹ میں خاتون کے قبضے سے گلاک پستول اور دو میگزین برامد ہوئے۔ مقدمہ نمبر 197/26 کے مطابق ملزمہ “پنکی” سے 9 ایم ایم پستول اور 10 راؤنڈ ملے۔

اہم خبریں سے مزید