• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

34 افغان شہری ایف آئی اے بلوچستان کے ہاتھوں گرفتار

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے بلوچستان زون نے 34 افغان شہری جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، کو گرفتار کرلیا۔ مذکورہ کارروائی سی پیک روڈ کے نزدیک عمل میں آئی۔

اہم خبریں سے مزید