• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

110 سے زائد نوبل انعام یافتگان کا نرگس محمدی کی رہائی کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک)110سے زائد نوبل انعام یافتگان کا نرگس محمدی کی رہائی کا مطالبہ،ایرانی انسانی حقوق کارکن نرگس کی صحت انتہائی تشویشناک، نوبل انعام یافتگان نے فوری وغیر مشروط رہائی پر زور دیا۔ جیل سے اسپتال منتقلی ، طبی نگرانی جاری،طویل قید اور طبی غفلت پر انسانی حقوق کی تنقید،تہران پر عالمی دباؤ میں اضافہ ہوا۔
اہم خبریں سے مزید