• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ پر اب تک 29 ارب ڈالر خرچ ہو چکے، امریکی محکمہ دفاع

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے ایران جنگ پر اب تک 29ارب ڈالر خرچ ہو چکے ،مختلف اندازوں میں اصل لاگت 200 ارب ڈالر ، صرف دو ہفتوں میں 4ارب ڈالر اضافہ، وزیردفاع کو کانگریس میں ایران جنگ کے بڑھتے اخراجات پر دو طرفہ سیاسی دباؤ کا سامنا۔ معیشت پر مہنگائی اور ترقی رفتار میں کمی کے اثرات پڑے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ایران جنگ پر اب تک تقریباً 29 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں، جس میں حالیہ دو ہفتوں کے دوران 4 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ اضافہ فوجی سازوسامان کی مرمت، متبادل خریداری اور جاری آپریشنل اخراجات کی وجہ سے ہوا ہے۔
اہم خبریں سے مزید