• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ پر امریکی حکومت کو کانگریس میں سخت سوالات کا سامنا

واشنگٹن (جنگ نیوز) ایران جنگ پر امریکی حکومت کو کانگریس میں سخت سوالات کا سامنا، جنگ بندی کمزور پڑنے کے بعد وزیرِ دفاع اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ پر کمیٹی اجلاس میں شدید تنقید، جنگی اخراجات اور ہرمز پر وضاحت طلب، اراکین نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ جاری کشیدگی امریکا کو طویل اور مہنگے تنازع میں دھکیل سکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید