• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

600 سے زائد اداروں کی بدانتظامی، شکایات کے ازالے کیلئے پر عزم، وفاقی محتسب

اسلام آ باد(نمائندہ خصوصی )وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ کا کہنا ہے کہ ادارا ہ 600سے زا ئد سر کا ری اداروں کی بد انتظا می کیخلاف شکا یات کے ازالے کیلئے پرعز م ہے ،سر کا ری ادارے وفاقی محتسب کے فیصلوں پر عملد رآ مد یقینی بنائیں تاکہ متاثر ہ افراد کو جلد ریلیف مل سکے،انھوں نے پشاور کے علا قا ئی دفتر کے دورے کے موقع پرسوات اور ایبٹ آباد کے افسران کے سا تھ اجلا س میں لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت جاری کی، وفاقی محتسب نے صو با ئی محتسب مطا ہر زیب سے ملا قا ت میں عوامی شکا یات کے ازالے، ادارہ جا تی تعاون اور انصاف تک رسا ئی کو مز ید بہتر بنا نے کے امو ر پر تبا دلہ خیال کیا۔
اہم خبریں سے مزید