• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ ہرمز کو محفوظ بنانے کیلئے کثیر القومی مشن میں ڈرون جیٹ اور جنگی جہاز فراہم کریگا

کراچی(نیوزڈیسک)رطانیہ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کیلئے کثیرالقومی مشن میں ڈرون، جیٹ اور جنگی جہاز فراہم کرے گا۔برطانوی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق برطانیہ مشن کیلئے بارودی سرنگ تلاش کرنے والا خود کار نظام، ٹائفون جنگی طیارے اور جنگی بحری جہاز ایچ ایم ایس ڈریگون فراہم کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید